تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:49

کراچی: شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

اے آر وائی - کراچی : کراچی کے علاقے صدر میں گل سینٹر کی چھٹی منزل پر گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیاگیاہے۔ فائربریگیڈ کی سات گاڑیوں نے پینتالیس منٹ کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے ۔ تاہم گودام میں رکھا کپڑا جل کر خاکستر ہوگیاہے ۔مالی نقصان کا اندازہ نہیں لگایاجاسکاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.