تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:4

تربت: ریموٹ کنٹرول بم حملے میں چھ افراد ہلاک

اے آر وائی - تربت : تربت کے علاقے تمپ میں گاڑی پر ریموٹ کنڑول بم حملے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ذرائع کے مطابق کوہاڑ تمپ میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب پک اپ گاڑی وہاں سے گزرہی تھی۔



دھماکے کے نتیجے میں کار میں سوار چھ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اہلکار موقع پر پہنچ گئے تحقیقات شروع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.