تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:17

راولپنڈی:ٹرانسپورٹرزکی جانب سےکرایوں میں 3 سے5 روپےکااضافہ

اے آر وائی - راولپنڈی : راولپنڈی اور اسلام آباد میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں تین سے پانچ روپے تک ازخود اضافہ کردیا گیا ہے۔



ٹرانسپورٹرز ایسو سی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس نا لیا تو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال سمیت کرایوں میں 50 فیصد تک اضافہ کردیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.