تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:23

چارسدہ : خود کش دھماکے کے بعد علاقے کی فضاسوگوار

اے آر وائی - چارسدہ : چارسدہ میں گذشتہ روز ہونے والے خود کش بم دھماکے کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہیں علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔



شہر میں داخل ہو نے والے راستوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے گذشتہ روز خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چارسدہ اورپشاور میں لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.