1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 17:52
شکارپور:پولیس نے 20لاکھ کااسلحہ ڈاکوؤں کوفروخت کیا، ڈی سی او
اے آر وائی - شکارپور: شکارپور پولیس اہلکاروں نے بیس لاکھ روپے کا سرکاری اسلحہ چوری کرکے ڈاکووں کو فروخت کیا ہے۔ یہ بات اینٹی کرپشن کمیٹی ا ور ڈی سی او کی مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔