تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 20:31

کراچی،مہنگادودھ فروخت کرنیوالوں کےخلاف کارروائی کااعلان

اے آر وائی - کراچی: شہری حکومت کراچی نے مہنگا دودھ فروخت کرنیو الے ڈیری فارمرز کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی لالہ فضل الرحما ن نے اے آروائی نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو ان کے خلاف ایم پی او کےتحت کارروائی ہوگی اورگراں فروشوں کو گرفتار کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.