تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:23

ڈیرہ اسماعیل خان:ٹریفک حادثے میں سات افراد زخمی

اے آر وائی - ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈا کے قریب ٹریفک حادثے میں سات افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق ٹانک اڈے پر ایک چنگ چی رکشہ اوور لوڈ کے باعث سامنے سے آنیوا لی مسافر وین سے ٹکرا گیا جس رکشے میں سوار تمام مسافر زخمی ہو گئے،جنھیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.