تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 16:9

کراچی: اجمل پہاڑی کو گیارہ اپریل تک جیل بھیجنے کا حکم

اے آر وائی - کراچی : کراچی کی مقامی عدالت نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اجمل پہاڑی کو گیارہ اپریل تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کو سو سے زائد افراد کے قتل کے الزام میں ملوث اجمل پہاڑی کا چالان آئندہ سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.