تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:40

لاہور:میو اسپتال میں مبینہ غلط آپریشن سے خاتون جاں بحق

اے آر وائی - لاہور : میو اسپتال لاہور میں زچگی کے لئے لائی جانے والی خاتون مبینہ طور پر غلط آپریشن کی وجہ سے گردے فیل سے انتقال کرگئی۔



خاتون کو گردے فیل ہونے کے بعد ایمرجنسی وارڈ میں شفٹ کیا گیا لیکن ڈاکٹرز کی عدم ستیابی کے باعث خاتون کی غیر ہوگئی اور جانبر نہ ہوسکی ۔ ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث اسپتالوں مریضوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے لاہورکے سب سے بڑے اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اورایمرجنسی میں کام نہ کرنے کی وجہ سے یکم اپریل سے اب تک چارمریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.