تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 17:54

پسند کی شادی نہ کرانے پر دو 13اور15 سالہ بہنوں کی خودکشی

اے آر وائی - بورے والا: بورے والا میں پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر دو بہنوں نے خودکشی کرلی جبکہ خودکشی کی کوشش کرنے والی تیسری بہن کو بچالیا گیا۔ خودکشی کرنے والی والی لڑکیوں کی عمر تیرہ اور پندرہ سال ہے۔



تینوں بہنوں تیرہ سالہ رضیہ ، پندرہ سالہ صفیہ اور سترہ سالہ ثریا نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں۔ جس کی وجہ سے رضیہ اور صفیہ موقع پر ہلاک ہوگئیں جبکہ ثریا کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.