تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:12

آکسفورڈ پریس اور یونیسیف کے تعاون سے کتب کی تقسیم

اے آر وائی - سجاول: آکسفورڈ یونیورسٹی پریس اور یونیسیف کے تعاون سے سیلاب متاثرعلاقوں میں عارضی تعلیمی مراکز کا قیام اور کتب کی تقسیم کی گئی ہے۔



حالیہ سیلاب کے بعد تباہ حال علاقےسجاول و دیگر میں آکسفورڈیوینورسٹی پریس اور یونسیف کے زیراہتمام تدرسیی اور غیر تدرسیی کتب تقسیم کیۓ گئے۔اس ضمن میں آکسفورڈ پر یس کے نیل ٹورنکنس ، امینہ سید اور یونیسیف کے اینڈرو شیلاکیڈز،عادل ، منظور عقیلی نے حظاب کیا اور بتایا کہ آکسفورڈ پریس نے ماحول ،حالات ، علاقے اور زبان کی بنیاد پر لوگوں کی تربیت اور تعلیم کے لیۓ کتب کی چھپائی کراتے ہیں۔



سندھ میں 12 سو ، ضلع ٹھٹھہ میں 215 اور ملک بھر میں 33 سو عارضی تربیتی مرکز قائم کیۓ ہیں جو سیلاب متاثر علائقوں میں قائم کیۓ ہیں جن میں 4.23 ملین داخلا کے مطابق کتب کے سیٹ تقسیم کیۓ جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.