تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:29

حیدرآباد:عالمی یوم صحت پر ریلیوں اور سیمینار کا انقعاد

اے آر وائی - حیدرآباد: عالمی یوم صحت پر حیدرآباد میں بیماریوں کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے مختلف ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلی کے شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔



مقررین نے خطاب میں کہا کہ عالمی یوم صحت منانے کا مقصد مختلف بیماریوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ماہرین نے مختلف بیماریوں کے بارے میں خصوصی لیکچرز دیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.