تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 21:35

گوجرانوالہ:مسافر بس اور ٹریکٹرٹرالی میں تصادم،3افرادجاں بحق

اے آر وائی - گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اوردس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ مقامی افراد کا کہناکہ ناتجربہ کار ڈرائیوروں کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر حادثات معمول بن گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.