14 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:50
نیوکراچی سے چار خواتین کی لاشیں برآمد
اے آر وائی - کراچی : نیوکراچی میں واقع راجپوت کالونی کے گھر سے چار خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ، پولیس کے مطابق لاشیں کئی روز پرانی ہیں ۔فوری طور پرمرنے والی خواتین کی شناخت نہیں ہو سکی ، پولیس نے اس حوالے سے تفتیش شروع کر دی ہے ۔