تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:54

لاہور: شیخ زید اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

اے آر وائی - لاہور کے شیخ زید اسپتال میں ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل اسٹاف کا تنخواہوں میں عدم اضافے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ڈاکٹرز کے احتجاج کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اوپی ڈیز بند کردی گئی ہیں ۔



ڈاکٹرز کا کہنا ہےکہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈاکٹرز کا کہناہےکہ حکومت سروس اسٹریکچرمیں تبدیلی کرے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.