تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:0

گورنمنٹ ڈگری کالج کورنگی سے چار طالبات لاپتہ

اے آر وائی - گورنمنٹ ڈگری کالج کورنگی سے چار طالبات لاپتہ ہوگئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی ہے کہ یہ چاروں طالبات حسب معمول کالج آئیں تھیں تاہم وہ ابھی تک گھر نہیں پہنچی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.