11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:43
کراچی : ڈینگی سے دو افراد جاں بحق
اے آر وائی - کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ دو مریض جاں بحق ہو گئےہیں جبکہ ڈینگی میں مبتلا 4نئے مریضوں کی بھی تصدیق ہو گئی ہے۔
کراچی میں ڈینگی وائر س سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 178 ہوگئی اس سلسلےڈینگی سر ویلنس سیل کے سربراہ پر وفیسر شکیل خا ن کا کہنا ہے کہ سول اسپتال ، عباسی شہید اسپتال سمیت سندھ کے تما م ضلع اسپتا لوں میں اسو لیشن وارڈ قا ئم کر دیئے گئے ہیں ۔