تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:23

گورنر اور راجہ ریاض کو شہبازفوبیا ہوگیا ہے،رانا ثناء اللہ

اے آر وائی - وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ رحمن ملک اور ان کی وزارت جھوٹی رپورٹیں گھڑنے اور بھیجنے کے ماسٹر ہیں۔ گذشتہ دنوں سینیئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہٰی کی جان کو خطرے کے حوالے سے رپورٹ بھجوائی گئی جو غلط ثابت ہوئی۔



پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو استغفار کا کبھی کبھی خیال آتا ہے گورنر اور راجہ ریاض کو شہباز شریف فوبیا ہوگیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.