20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:33
کراچی:12مئی در خواست کی سماعت ملتوی کر دی گئی
اے آر وائی - بارہ مئی کیس میں وسیم اختر، سابق وزیر اعلی سندھ غلام ارباب رحیم ، سابق ہوم سیکریٹری غلام محمد محترم، سابق آئی جی غلام نیاز احمد صدیقی و دیگر کو نوٹسس جاری کر دیا گیا ہے جبکہ درخواست میں12 مئی کو چیف جسٹس کی آمد کے موقع پر شہریوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے اور سزا دینے کی استدعا کی گئی ہے۔