تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:47

پشاور: رنگ روڈ پر اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

اے آر وائی - پشاور میں پولیس نے وزیراعظم گیلانی کی آمد سے پہلے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی ۔ پولیس نے رنگ روڈ سے اسلحہ بھری گاڑی پکڑ کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے .



ذرائع کے مطابق پولیس نے قبائلی علاقے سے پشاور آنے والی گاڑی کو رنگ روڈ پر چیکنگ کے دوران روکا۔ گاڑی کی تلاشی لینے پر کلاشنکوف سمیت دیگر اسلحہ برآمدہوا۔ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیورکو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.