تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:29

بہاولنگر:سیلاب متاثرمحنت کش نے 8 بچیاں برائےفروخت پیش کر دیں

اے آر وائی - بہاولنگر میں سیلاب سے متاثرہ غریب محنت کش نے فاقہ کشی سے مجبور ہوکر اپنی آٹھ بچیاں برائے فروخت پیش کر دیں۔



بہاولنگر پریس کلب میں صحافیوں سے سے گفتگو کر تے ہو ئے نواحی علاقہ ٹوبہ بلو چاں کے رہا ئشی محنت کش محمد حسن کا کہنا تھا کہ حالیہ بارشوں کے پانی نے ان کی زمین اور فصلوں کو تباہ کر دیا ہے وہ گردوں کا مریض بھی ہے اور بچیوں کی کفالت نہیں کر سکتا اس کا کہناتھاکہ ایم این اے اور صاحب ثروت لوگوں سے مدد کی اپیل کی کسی نے مدد نہ کی تو اب مجبور ہوکر بچوں کو فروخت کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.