تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:40

جمرود ،بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی ،دو ملزمان گرفتار

اے آر وائی - جمرود میں سیکیورٹی اہلکاروں نے بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی جبکہ دو ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔ گاڑی جمرودشاہ کست سے آرہی تھی جس میں 250کلو بارودی مواد ڈیٹونیٹر اور تارچھپائے گئے تھے،جو دھماکوں اور خود کش حملوں میں استمال ہوتا ہے،ملزمان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.