تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:50

طالبہ سے زیادتی،ملزمان کو کیفرکردارتک پہنچائینگے ، شہبازشریف

اے آر وائی - وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہےکہ طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو کیفرکردارتک پہنچائینگے ۔ قانون کا آہنی ہاتھ ملزمان تک پہنچے گا۔ یہ بات انھوں نے ننکانہ صاحب میں زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی ۔ انکاکہناتھاکہ طالبہ کے تعلیمی اخراجات حکومت پنجاب برداشت کریگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.