2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 14:0
کراچی میں لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کل سے شروع ہوگا،روشن شیخ
اے آر وائی - ڈی سی او کراچی روشن شیخ نے کہاہےکہ کراچی میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کل سے شروع ہورہاہے ۔ قبضہ مافیاکے خلاف بغیر کسی امتیازکے کارروائی کی جائیگی ۔ یہ بات انھوں نے اے آروائی نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔