تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:52

رحمان ملک کا کٹی پہاڑی پر فوری کارروائی کا حکم

اے آر وائی - وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر پولیس اور رینجرز پرفائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیاہے۔



وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کٹی پہاڑی پر پولیس اور رینجرز پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے اس قسم کی کارروائیوں کی کسی طور اجازت نہیں دی جائے گی۔ رحمان ملک نے کٹی پہاڑی پر پولیس اور رینجرزکو فوری ایکشن کرنے کی ہدایت دیں۔



انہوں نے یہ حکم بھی دیا ہے کہ پولیس پر حملہ کرنیوالے دہشتگردوں کو فوری گرفتارکیاجائے۔ ان کاکہنا تھاکہ دہشت گردوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.