تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 13:29

داتا دربار سمیت کئی خود کش دھماکوں کی تحقیقات میں پیشرفت

اے آر وائی - لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ داتا دربار،اردوبازار اور کربلا گامے شاہ میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں پیشرفت ہوئی ہے جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔



سی سی پی او لاہور احمد رضا طاہر نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ دہشت گردی کے کئی واقعات کی تفتیش میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے جلد ہی ملزمان تک پہنچ جائیں گے اس موقعے پر سی سی پی او نے فارموسوٹیکل کمپنی میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ڈکیتی کا سراغ لگا کر ملزمان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.