6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:3
لاہور: سمن آباد میں سرچ آپریشن،10 مشتبہ افراد گرفتار
اے آر وائی - لاہور میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نےسرچ آپریشن کےدوران 10 مشتبہ افراد گرفتارکرلیا۔ لاہور کے علاقے سمن آباد میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نے رات گئے سرچ آپرین کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور 10مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔