تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:31

کراچی: ثروت اعجاز قادری کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

اے آر وائی - کراچی میں سنی تحریک کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی تھی جس کے بعد آج کراچی میں ٹریفک معمول کے مطابق نہیں ہے۔ گذشتہ رات سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا تھا۔ ثروت اعجاز قادری کے بیٹے کا کہنا ہے کہ حکومت میرے والد کو نظر بند کرنا چاہتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.