تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:33

پشاور پولیس کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا

اے آر وائی - پشاور پولیس نے متنی میں کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارود، ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچر برامد کئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سی سی پی او پشاور نے بتایا کہ پشاور کو دہشتگردی کی بڑی واردات سے بچالیا گیاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے کارروائی خفیہ اطلاع پر کی ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.