تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:5

اوچ شریف، ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق

اے آر وائی - اوچ شریف میں ٹرالر کی ٹکر سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے . اوچ شریف کے علاقے مکھن بیلہ کے رہائشی غلام نبی کے بیٹے محمد اکمل اور محمد اصغر اپنے کزن واجد نواز کے ساتھ علی پور جا رہے تھے کہ ہیڈ پنجند کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر نے ان کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے مٰن دو بھائی مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گئے جبکہ ان کا کزن اسپتل پہنچ کر دم توڑ گیا ۔ ٹرالر کا ڈرائیور مو قع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.