9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 14:56
چنیوٹ:خواتین پر تشدد ، چار پولیس اہلکار معطل
اے آر وائی - ڈی پی او چنیوٹ نے خواتین پر تشدد کرنے والے قائم مقام ایس ایچ او تھانہ صدر ظفر بھاٹ سمیت 4 پولیس اہلکاروں کومعطل کردیا ہے۔
معطل کیے جانے والےپولیس اہلکاروں نے گذشتہ روز چنیوٹ میں دلہا کی ہلاکت پر ڈی پی او آفس کے سامنے احتجاج کرنے والی خواتین پر تشدد کیا تھا۔