تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:43

کوئٹہ میں ڈاکٹر پر حملے کے خلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال

اے آر وائی - کوئٹہ میں ڈاکٹرمزار بلوچ پر حملے کے خلاف ڈاکٹروں نے ہڑتال کردی، ایمرجنسی کے علاوہ بیشترشعبے بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کومشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔



گذشتہ روا نامعلوم افراد نے مسجد روڈ پر فائرنگ کرکے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر مزاربلوچ کوشدید زخمی کردیا تھا۔ اس واقعہ کے خلاف ڈاکٹروں نے احتیجاج کرتے ہوئے آج کوئٹہ کے دوبڑے ہسپتالوں میں ہڑتال کی کال دی جس پر سول ہسپتال اوربولان میڈیکل ہسپتال کے بیشترشعبے بند ہیں جبکہ ایمرجنسی میں مریضوں کو دیکھا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.