اے آر وائی - کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں واقع معراج النبی کالونی میں تین سگی بہنیں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔