تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 14:25

کوئٹہ: بس اڈے کی منتقلی کیخلاف انوکھا احتجاج

اے آر وائی - کوئٹہ میں بس اڈے کی منتقلی کے خلاف بس ڈرائیور وں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرکے انوکھا احتجاج کیا اور سڑک بلاک کردی۔



،جناح روڈ پر سول اسپتال کے قریب عارضی بس اڈے کی منتقلی کے خلاف مختلف روٹس پر چلنے والی درجنوں بسیں احتجاجا کھڑی کردی گئیں،ڈرائیوروں نے ٹائرنذرآتش کئے اس دوران وہ ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے ،احتجاج میں طلبہ نے بھی شرکت کی،تاہم حکام کی جانب سے مثبت یقین دہانی پر احتجاج ملتوی کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.