تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:51

سرگودھا،پولیس کی کارروائی،چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس برآمد

اے آر وائی - سرگودھا میں پولیس نے ٹرک قبضے میں لے کر لاکھوں روپے مالیت ریلوے کا چوری کیا گیا سامان برآمد کرلیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ،چوری کئے گئے ریلوے ٹریکس ٹرک کے ذریعے شہر کے باہر منتقل کیا جارہاتھا،پولیس نے گل والہ چوک پر چیکنگ کے دوران ٹرک قبضے میں لے لیا۔ ڈرائیور کی نشاندہی پر مزید گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.