تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:53

لاہور:فرسٹ ایئر کے طالب علم نے فیل ہونےپر خودکشی کرلی

اے آر وائی - لاہور کے علاقہ راوی روڈ کے رہائشی 16سالہ فرسٹ ائیر کے طالبعلم نے امتحان میں فیل ہونے پر خود کو گولی مارکر خود کشی کرلی۔



قلعہ لکشمن سنگھ راوی روڈ کے رہائشی شہزادنے جو شہر کی معروف یونیورسٹی کا طالبعلم تھا۔ پیر کی صبح اپنا رزلٹ آنے پر دلبرداشتہ ہوکراپنے بھائی میر علی کی پستول سے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔واقعہ کے بعد ورثاءنے فوراپولیس کو اطلاع دی جبکہ پولیس نے قانونی کارروائی کرنے کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.