تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:45

کوئٹہ: پشتون آباد میں دھماکے سے ایک شخص شدید زخمی

اے آر وائی - کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ،دھماکے سے مکان کی بیٹھک مکمل طور پر منہدم ہوگئی۔



،شہر کے نواحی علاقے اپر پشتون آباد کے محلہ بادیزئی میں واقع ایک مکان کی بیٹھک اس وقت زور دار دھماکے سے منہدم ہوگئی جب وہاں قندہار سے آنے والا مہمان ٹھہراہوا تھا ،دھماکے سے بیٹھک میں موجود شخص شدید زخمی ہوگیا جسے نجی ہسپتال پہنچادیا گیا ،دھماکہ کے نتیجے میں بیٹھک مکمل طور پر منہدم ہوگئی تاہم پولیس حکام کے مطابق دھماکہ کمرے میں گیس بھرجانے سے ہوا ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ گیس کا نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.