تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:49

وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا سکتے ہیں،رانا ثناء اللہ

اے آر وائی - پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، آئین میں گنجائش موجود ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا ئیں۔



نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر اعوان معمولی کیسز میں عدالتوں میں پیش ہو کر قومی خزانےسے کروڑوں روپے لیتے رہے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.