تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:50

کراچی: انٹر بورڈ کے تحت امتحانی نتائج کا اعلان

اے آر وائی - اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت سال دوہزار گیارہ کے کامرس پرائیوٹ ، آرٹس ریگولر و پرائیوٹ ، اسپیشل ایجوکیشن میڈیکل ٹیکنالوجی پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔اس سال بھی نمایاں پوزیشن طالبات نے حاصل کی ۔



چیئرمین انٹر بورڈ انواراحمد زئی کے مطابق آئندہ سال سے ریگولر اور سپلیمنٹری امتحانات ایک ساتھ لئے جائینگے جبکہ انرولمنٹ کارڈ سسٹم کو بھی کمپیوٹرائزڈ بنادیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.