تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:27

چمن: میزئی اڈہ میں قبائلی تصادم 4افراد ہلاک، 5 زخمی

اے آر وائی - چمن کے علاقے میزئی اڈہ میں معمولی تکرار پر دو قبائل کے درمیان تصادم میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ عبدالفتاح بھنگر کے مطابق میزئی اڈہ میں دو قبائل کے درمیان تصادم میں چار افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں ۔



دونوں قبائل کے درمیان مسلح تصادم روکنے کے لئے ایف سی اور لیویز کی بھاری نفری روانہ کردی ہے۔ دونوں قبائل کے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملے جاری ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.