تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 13:27

مشتاق شاہ سندھ پولیس کے نئے آئی جی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اے آر وائی - مشتاق شاہ سندھ پولیس کے نئے آئی مقرر ہوگئے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا . سندھ پولیس کے سابق آئی جی واجد درانی کو آئی بی کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔ جس کے بعد آئی جی پولیس کیلئے سب سے سینئر اور موزوں افسر مشتاق شاہ تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ نے نئے آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایڈیشنل آئی جی سعود مرزا کو اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کدی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.