تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:43

سرگودھا:بورڈکی غلطیوں پر طلباکا احتجاج،پیپردوبارہ چیک ہوں گے

اے آر وائی - سرگودہا میں بھی تعلیمی بورڈ کی جانب سے انٹر کے غلط نتائج پیش کرنے پر طلباءسراپا احتجاج ہیں۔ طلبا نے بورڈکا گھیراؤکیا اورفیصل آباد روڈ بلاک کردی۔



طلبا کے شدید احتجاج کے پیش نظر بورڈ انتظامیہ نے فوری طورپر پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی اور طلباءکو بورڈ کی عمارت میں داخل ہونے سے روک دیا۔ بعد ازاں طلباءاور بورڈانتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے بعد فیصلہ ہوا کہ پیپرزکی دوبارہ چیکنگ کرکے 45 روزمیں درست نتائج کا اعلان کردیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.