تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 16:33

جھنگ:نوسالہ بچی پر چچا اور چچی کا بدترین تشدد

اے آر وائی - جھنگ کے نواحی علاقے مدوکی میں نو برس کی بچی کو اس کے حقیقی چچا اور چچی نے بدترین تشدد کر نے کے بعد تیزاب انڈیل دیا۔



نو سالہ آمنہ کی سگے چچا کے گھر شادی کرکے رخصتی کردی گئی تھی تاہم پرانی چپقلش پر سگے چچا نے بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور تیزاب انڈیل دیا ۔ بچی اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں زیر علاج ہے ۔جس کا بدن کئی مقامات سے جھلسا ہوا ہے ۔بچی کا کہنا ہے کہ اس کے سسرالی اس پر پٹرول چھڑک کر آگ بھی لگا نا چاہتے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.