30 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:15
لاہور،این او سی نہ ہونے کے باعث ڈانس پارٹی پر چھاپہ
اے آر وائی - لاہور میں محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن کا نجی فارم ہاؤس پرچھاپہ،این او سی نہ ہونے کے باعث ڈانس پارٹی بند کرادی . ایکسائز اہلکاروں کو اطلاع ملی تھی کہ مجید فارم ہاؤس بیدیاں روڈ پر ایک ڈانس پارٹی کاانعقاد کیا گیا ہے جس کا ٹکٹ سات ہزارروپے ہے جبکہ ڈانس پارٹی کیلئے کسی قسم کا این او سی نہیں لیا گیا جس کے باعث یہ پارٹی بند کرائی گئی جبکہ آرگنائزر پر جرمانہ کیا جائے گا۔