تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:42

نواب شاہ ،پیپلز یونیورسٹی میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ

اے آر وائی - نواب شاہ میں پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھہ سائنسس فار گرلز شھید بے نظیر آباد میں سال 12-2011ء فرسٹ ایئر میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد آج کیا جا رہا ہے۔



سات سو 56 طالبات نے دو سو نو نشستوں کے لئے داخلہ فارم جمع کرائے ہیں، ان طالبات کا انٹری ٹیسیٹ نیشنل ٹیسٹنگ سروس کراچی کے ادارے کی جانب سے لیا جارہا ہے۔ پری انٹری ٹیسیٹ میں مختلف اضلاع نوشھروفیروز، سانگھڑ، دادو، مٹیاری و دیگر اضلاع کی طالبات حصہ لے رہی ہیں۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.