تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:16

راولپنڈی: واٹر ٹینک میں چار مزدور گر کر جاں بحق

اے آر وائی - ہمک ٹاؤن راولپنڈی میں کاغذ بنانے کے کارخانے میں واٹر ٹینک کی صفائی کے دوران چارمزدور ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ دو مزور شدید زخمی ہوگئے ہیں۔



زخمی ہونے والے مزدوروں کو تشویشناک حالت میں بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ مرنے والوں کو میتیں پمز ہسپتال اسلام آباد بجھواد ی گئیں ہیں۔جاں بحق ہونے والے مزدور کا تعلق فیصل آباد ، پنڈدادن خان اور کہوٹہ سے بتایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.