تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:54

اوتھل: کوسٹل ہائی وے پر حادثہ، تین افراد جاں بحق

اے آر وائی - حب کے علاقے اوتھل کے قریب کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ پانچ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.