تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 نومبر 2011
وقت اشاعت: 14:29

بلدیاتی نظام سے متعلق مقدمات سردخانے کی نظرہیں،دانیال عزیز

اے آر وائی - جیوے پاکستان جیوے تحریک کے رہنما دانیال عزیز نے کہاہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں بلدیاتی نظام کی بحالی سے متعلق 2700مقدمات سرخانے کی نطر کر دیے گے ہیں ۔عوام اپنا حق لینے کے لیے ہمارے پاس ہیں۔



گوجرانولہ میں بلدیاتی نظام کی بحالی تحریک کے پہلے کنونشن میں ملک بھر کے سابقہ ناظمین اور کونسلرز سے خطاب میں انھوں نے کہاکہ اربوں پتی اسمبلیوں کی موجودگی کے باوجود بھی حکمران بھیک مانگ کر بھی عوام کو ریلیف نہیں دے سکے ۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوہی مہنگاہی کے باعث ہر روز کوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.