تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 نومبر 2011
وقت اشاعت: 16:4

عوام اجتماعی قربان گاہوں کو استعمال کریں، ڈی سی او کراچی

اے آر وائی - ڈی سی او کراچی روشن علی شیخ نے کہاہے کہ عوام قربانی کیلئے زیادہ سے زیادہ اجتماعی قربان گاہوں کو استعمال کریں،جہاں انہیں حکومت کی جانب سے قصاب ،طبی عملے اور ٹرانسپورٹ سمیت مناسب سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.