تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 نومبر 2011
وقت اشاعت: 11:32

کھاریاں : موٹر سائیکل اور بس میں تصادم،1ہلاک ۔1زٕخمی

اے آر وائی - گجرات:کھاریاں جی ٹی روڈ پر پنجن کسانہ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کے حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید

زخمی ہو گیا زخمی ہونے والے نوجوان کو کھاریاں اسپتال منقتل کر دیا گیا۔



حادثہ اس وقت پیش آیا جب پنجن کسانہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں

پطرس مسیح موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی اسد مسیح شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے کھاریاں اسپتال منقتل کر دیا گیا پولیس نے ٹرک کو قبضہ میں لیکر ڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.